ابنا: اسرائیل میں مہنگائی کے خلاف اورمعاشی اصلاحات کے حق میں چارلاکھ افرادنے احتجاجی مظاہرہ کیاہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف لاکھوں لوگ تل ابیب کی سڑکوں پرآگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اسرائیلی تاریخ کاسب سےبڑااحتجاجی مظاہرہ تھا۔ مظاہرین معاشی اصلاحات کامطالبہ کررہے تھے ان کاکہناتھاکہ وزیراعظم بنجمین نتن یاہونے ان کے تین اگست کے مظاہرے میں کیے گئے مطالبات کوسنجیدگی سے نہیں لیا۔ اسرائیل کو اس وقت شدید مالی و اقتصادی بحران کا سامنا ہے۔............. /169
3 ستمبر 2011 - 19:30
News ID: 263590
اسرائیل میں مہنگائی کے خلاف اورمعاشی اصلاحات کے حق میں چارلاکھ افرادنے احتجاجی مظاہرہ کیاہے۔